HOW TO USE

استعمال کرنے کا طریقہ


باکس میں تین قسم پیکس موجود ہوں گے۔ ان تینوں پیکس کو اچھی طرح سے کسی برتن میں مکس کر لیں۔
صبح شام کھانا کھانے کے 30 منٹس بعد چمچ (چھوٹا چائے والا چمچ) کا تیسرا حصہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
اگر میسر ہو تو ناشتے میں ابلا ہوا انڈا استعمال کریں۔۔
پانی کا زیادہ استعمال کریں۔
دوپہر کے کھانے میں سلا یعنی کچی سبزی وغیرہ استعما ل کریں۔
چکنائی والی چیزوں جیسا کہ سموسے پکوڑے وغیرہ سے پرہیز کریں۔۔